Light
Dark

معروف یوٹیوبر کے گھر چوری

مشہور یوٹیوبر کے اہل خانہ نے 15 پر کال کی جس پر پولیس نے فوری
طور پر رسپانس کیا اور کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

معروف یوٹیوبر معاذصفدراور اہل خانہ کی جانب سے سندھ پولیس کا شکریہ ادا کیا گیا-

کرچی پولیس کی اپنے شہریوں سے درخواست ہے کہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر ۱۵ پر اطلاع دیں۔

کراچی پولیس عوام کی جان و مال کے تخفظ کے لئے ہر دم کوشاں ہے-