Light
Dark

پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

تیسری پوزیشن کے مقابلے میں پاکستان نے کوریا کو 2-5سے ہرایا،پاکستان کے سفیان خان اور حنان شاہد نے 2،2 گول کیے۔

پاکستان نے تیسرے کوارٹر میں 3اورچوتھے کوارٹرمیں 2گول کیے،پاکستان نے ایونٹ میں 3میچزجیتے،2میں شکست،2ڈراہوئے۔

پاکستان کو سیمی فائنل میں چین نے شکست دی تھی،ایونٹ کافائنل آج چین اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔