دی جیکسن 5’’ کے اصل ممبر اور مائیکل جیکسن کے سگے بڑے بھائی ٹیٹو جیکسن 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی موت کا اعلان ان کے تین بیٹوں تاج، ٹیریل اور ٹی جے جیکسن نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹا گرام پر افسردہ دلوں کے ساتھ کیا –