کراچی: پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطر ہ ٹل گیا ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے پاس ایف ای آر(زرمباردلہ کے ذخائر) 30 ملین ڈالر سے بڑھ کر ستمبر 2024 میں 9.466 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق بینکوں کی شرح سود میں بھی اسٹیٹ بینک کی طرف سے 200 بیسز پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔ اپریل 2020 کے بعد سب سے نمایاں کمی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی استحکام دکھائی دے رہا ہے۔ حالات خاص طور پر ملک کی معاشی حالت میں نمایاں طور پر بہتری آرہی ہیں