ہنگو: فائرنگ سے سوشل ورکر مولانا فدا الرحمٰن جاں بحق
خیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو کے علاقے خیساری بانڈہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمٰن جاں بحق ہو گئے۔
ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہے۔
پولیس کے مطابق رات گئے قتل ہونے والے شخص کی شناخت مولانا فدا الرحمٰن کے نام سے ہوئی