پشاور کے لیڈی ری ڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔
بچے کے چچا کا کہنا ہے کہ بھتیجے کو بخار تھا جسے علاج کے لیے وہ اسپتال لائے تھے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ انجکشن لاکر ڈاکٹروں کو دیا لیکن وہ گپ شپ میں مصروف تھے۔
دوسری جانب ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال نے کہا کہ واقعےکی انکوائری جاری ہے