شاہ فیصل کالونی ایک نمبر پر دو مذہبی جماعتوں کے درمیان تصادم,شاہ فیصل کالونی ایک نمبر کا علاقہ شدید فائرنگ سے علاقہ گونج اٹھا,فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا ,تصادم کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی