Light
Dark

پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈجیت لیا

پاکستان ایتھلیٹ نے ایشن چیمپئن شپ میں گولڈجیت لیاپاکستانی ایتھلیٹ نے ایران میں منعقدہ چوتھی ایشیا آئی کے ڈی کراٹے چیمپین شپ فتح کرلی
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے زین الدین ترین نے انڈر 18کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا زین الدین ترین نےکوارٹرفائنل میں تاجکستان سیمی فائنل میں عراق اور فائنل میں ایران کے کھلاڑی کوہراکر گولڈ میڈل جیتازین الدین ترین نےانفرادی کومیتے ایونٹ میں مائنس 50 کے جی ویٹ کیٹگری میں براؤنز میڈل بھی حاصل کیاآئی کے ڈی پاکستان کے صدر جلال الدین ترین کے سربراہی میں پاکستان نیشنل کراٹے ٹیم نے چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی
چوتھی ایشیاء آئی کے ڈی کراٹےچیمپئن شپ میں11ایشیائی ممالک نے شریک ہیں چیمپئن شپ میں پاکستان، عراق، تاجکستان، افغانستان، نیپال، عمان، سری لنکا، ترکمانستان،کویت، انڈونیشیا اور میزبان ملک ایران شامل ہے