Light
Dark

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے

سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر انتقال کرگئے

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

اداکارہ کی جانب سے شوہر کے انتقال کی خبر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی۔

شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کو ان کے شوہر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔