Light
Dark

منشیات سپلائے و فروخت کرنے والے انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

شاہ لطیف پولیس نے منشیات سپلائے و فروخت کرنے والے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

پولیس نے دوران گشت تھانہ شاہ لطیف کی حدود پر واقعہ خفیہ مقام سے گرفتار کیا

گرفتار ملزم کی شناخت محمد ادریس ولد محمد یونس کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے1.5 کلو سے زائد( 1600) گرام چرس, 2 موبائل فونز اور فروختی رقم برامد ہوئی

گرفتار ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کے وہ علاقے میں واقعہ خفیہ مقامات پر منشیات فروخت کرتا تھا

شاہ لطیف پولیس کی جانب سے گرفتار ملزمان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا اغاز کر دیا گیا ہے