شاہ لطیف پولیس نے غیر قانونی لیپ ٹاپ کی اسمگلنک کی خریدو فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا
پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے مین نیشنل ہائی وئے روڈ سے ملزم کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم کی شناخت شیراز ولد اشرف کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 576 غیر قانونی Dell Mini Laptops اور ایک گاڑی سوزکی وین SA 0823 برامد ہوئی
گرفتار ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کے وہ غیر قانونی لیپ ٹاپ شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف جگہوں، پر گاڑیوں کے ذزیعے سپلائے و فروخت کرتا تھا
گرفتار ملزم سے برامد ہونے والے غیر قانونی لیپ ٹاپس کو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا
شاہ لطیف پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہاہے
ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔