11 ستمبر/ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی،مزار قائد پر قرآن خوانی و مختلف شخصیات کی آمد
بابا قوم اور ان کے پہلو میں دفن رفقاء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی صبح ساڑھے 7 بجے شروع ہو گی
صبح 9 بجے گورنر/ وزیراعلیٰ سندھ مزار قائد پر حاضری دینگے،تینوں مسلح افواج کےنمائندے،وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ،ڈی جی رینجرز اور میئر کراچی مزار قائد پر حاضری دینگے