Light
Dark

ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کا ایس ایس پی ضلع کورنگی توحید رحمان میمن کے ہمراہ کورنگی کے تھانوں کا دورہ

ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کا ایس ایس پی ضلع کورنگی توحید رحمان میمن کے ہمراہ کورنگی کے تھانوں کا دورہ

ڈی آئی جی ایسٹ نے ایس ایس پی کورنگی کے ہمراہ کورنگی میں بنائے جانے والے ماڈل تھانے کا بھی دورہ کیا،

کورنگی نمبر 4 موبائل مارکیٹ کے قریب عوامی کالونی تھانے کو ماڈل تھانہ بنایا جارہا ہے

دورہ کے دوران ڈی آئی جی ایسٹ نے اسلحے ایمونیشن کوت اور تھانے کی صاف صفائی کا بھی جائزہ لیا

ڈی آئی جی ایسٹ نے تھانوں کی صاف صفائی پر تھانیدار کو شاباش دیتے ہوئے سرکاری رجسٹر نمبر 13 میں اندراج کیا