Light
Dark

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 23 برس مکمل

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 23 برس مکمل ہو گئے ۔

گیارہ ستمبر 2001 کو نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون اور پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کیے گئے جس میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

امریکا نے اُسی سال القاعدہ کو ذمہ دار قرار دے کر افغانستان پر حملہ کیا تھا۔

دہشت گردی کی اس کارروائی نے دنیا کا منظر نامہ بدل کر رکھ دیا