Light
Dark

کراچی چڑیا گھر کی سب سے پرانی مادہ بنگال ٹائیگر انتقال کر گئی

کراچی چڑیا گھر کی سب سے پرانی مادہ بنگال ٹائیگر انتقال کر گئی

کراچی چڑیا گھر کا ایک اور جانور دنیا سے چلا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق چند عرصے سے بیمار مادہ ٹائیگر جمعرات کے روز انتقال کرگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ٹائیگر چڑیا گھر کے جانوروں میں سب سے پرانی تھی۔ حالیہ چند ہفتوں میں اسے کئی صحت کے مسائل درپیش آئے اور اسے درکار علاج بھی فراہم کیا گیا لیکن وہ صحت یاب نہ ہوسکی۔ یہ مادہ بنگال ٹائیگر کافی عرصے اکیلے رہ رہی تھی۔ اب چڑیا گھر میں دو شیرنیاں، ایک شیر اور ایک شیر کا جوڑا بچا ہ