Light
Dark

فاٹا پاٹا ریجن میں ٹیکس کی چھوٹ کے منفی اثرات اور ورکرز کی ہڑتال

فاٹا پاٹا ریجن میں ٹیکس کی چھوٹ کے منفی اثرات اور ورکرز کی ہڑتال

بلوچستان میں ٹِن پلیٹ بنانے والا پلانٹ بند کرنے کا باضابطہ فیصلہ

صدیق سنز نے بلوچستان کے شہر وندر میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا

کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک خط لکھ کر آگاہ کردیا

بھاری ٹیکس، فروخت میں کمی اور ملازمین کی ہڑتال پر پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے

کمپنی کو فروخت میں مسلسل کمی کا سامنا ہے

فاٹا پاٹا ریجن میں ٹیکس کی چھوٹ کے منفی اثرات پڑ رہے ہیں

ورکرز نے غیر قانونی ہڑتال پر کام روک دیا ہے

ہڑتال سے بھی پیداوار جاری رکھنا ناممکن ہو گیا ہے،