کراچی:پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب
کراچی:ائیر وائس مارشل عامر شہزاد پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائے گے
کراچی:ائیر آفیسر کمانڈنگ کے ساتھ پائلٹ افسر راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس بھی ہونگے
کراچی:پی اے ایف کے چاق و چوبند دستہ پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر سلامی دےگا