Light
Dark

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی وحیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی وحیدرآباد میں 2 کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی

الآصف اسکوائر بس ٹرمینل سہراب گوٹھ سےایک شخص سے33 کلو گرام چرس برآمد کی گئی

جامشورو ٹول پلازہ حیدرآباد سے دو ملزمان سے 10.7 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی

کارروائی کے دوران ایک عدد کار بھی ضبط کرلی گئی

ضبط کی گئی منشیات کی مالیت 2 کروڑ 14 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے

دونوں کارروائیوں کے حوالے سے مقدمات درج کرکے مذید تفتیش کا آغاز کردیا گیا،ذرائع