Light
Dark

کوئٹہ 6 ستمبر۔ وزیر اعلٰی بلوچستان، یادگار شہدا

کوئٹہ 6 ستمبر۔ وزیر اعلٰی بلوچستان، یادگار شہدا

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اور شہداء کے بلند درجات کے لیے دعا بھی کی۔

یادگار شہدا پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی ، ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ صوبائی وزرا ، اراکین پارلیمنٹکےعلاوہ آی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل عابد مظہر،آی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری، اور شہدا کے لواحقین نے بھی پھولوں کے چادر چڑھائے اور دعا کی اور اپنے ملک کے دفاع کا عزم کیا۔