عزیزآباد کی حدود محمدی گراؤنڈ کے پاس پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی سنٹرل
پولیس مقابلہ عزیزآباد بلاک 8 نزد محمدی گراؤنڈ حدود تھانہ عزیزآباد میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت میں گرفتار جبک 1 ملزم فرار ہوگیا
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت علی حسن ولد ارشاد احمد کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 1 عدد TT پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 1 عدد موبائل فون، نقد رقم اور موٹر سائیکل 70cc برامد ہوئی
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے
برآمدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے