Light
Dark

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا یوم دفاع کے حوالے سے پیغام

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا یوم دفاع کے حوالے سے پیغام

65 کی جنگ میں پاک افواج نے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

ہمیں اپنی افواج کے شہداء اور جوانوں پر فخر ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

پاک فوج دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملانے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

6 ستمبر کو مادر وطن کی حفاظت کے لئے پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

یوم دفاع کے موقع پر ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب

ہم اس روز عہد کریں کہ وطن عزیز کی حفاظت کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب