Light
Dark

کشمور پولیس کی دو الگ الگ کاروائیاں

کشمور پولیس کی دو الگ الگ کاروائیاں

پولیس انکاؤنٹر ۔ ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔اور ایک مغوی کو بازیاب کرالیا

کارروائی نمبر ایک

کشمور پولیس کی بروقت کامیاب کارروائی

نارووال پنجاب کا رہائشی کچے کی طرف جا رہا تھا۔ پولیس کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اطلاع ملی ۔

کشمور پولیس نے ناکابندی کرائی ۔ اور ایک آدمی کو اغوا ہونے سے بچالیا۔

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

تھانہ اے سیکشن کی حدود دوران پولیس مقابلہ اغوا کاروں نے محمد یاسین ولد محمد مختار رہائشی نارووال جو کہ دوستے کے جھانسے میں کچے کی طرف جا رہا تھا۔

ڈاکوو محمد یاسین کو چھوڑ کر فرار جن کے پیچھے پولیس کی بھاری نفری روانا۔

کارروائی نمبر دو

چھ دن قبل غوثپور کا رہائشی دوستے کی جھانسے میں اغوا ہوا تھا آج کشمور پولیس نے تھانہ غوثپور کی حدود سے بازیاب کرالیا۔

مغوی کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔کشمور پولیس کی دو الگ الگ کاروائیاں

مغوی کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

مزار علی ولد مکھنو لغاری رہائشی غوثپور

ترجمان کشمور پولیس