Light
Dark

شہر میں عجیب و ناگوار بدبو

شہر میں عجیب و ناگوار بدبو

ساحلی علاقوں سمیت دیگر چند علاقوں میں محسوس کی جانے والی بدبو آبی پودوں کی وجہ سے آرہی ہے

آبی پودے فائٹو پلانکٹن کی وجہ سے یہ بدبو محسوس ہوتی ہے

ہر سال بڑی تعداد میں یہ پودے زیر آب اگتے ہیں

انکے مرنے یا سڑنے کی وجہ سے بدبو محسوس کی جاتی ہے

یہ سلسلہ ہر سال مون سون کے خاتمے کے فوری بعد ہوتا ہے،
مون سون کے بعد شہر میں فضا کی سمت بھی کچھ تبدیل ہوتی ہے،تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف