صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے
صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچے ہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری کو سخت سیکورٹی میں بلاول ہاؤس منتقل
صدر پاکستان نیوی میں دو نئے جہازوں کی شمولیت کی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہونگے
دو نئے جہازوں میں پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین شامل ہیں
پی این ایس بابر ترکی میں تیار ہونے والا تیسرا ملجم بابر کلاس جہاز یے
پی این ایس بابر جدید جنگی آلات اور سینیسرز سے لیس ہے
پی این ایس حنین رومانیہ میں تیار کیا گیا ملٹی رول پیٹرولیم ویسل ہے۔
پی این ایس بابر بدلتے ماحول میں سمندری اور سمندر سے فضاء میں جنگ کی مہارت کا حامل جنگی جہاز ہے
صدر مملکت کراچی میں اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرینگے، ذرائع
صدر مملکت آئندہ چند روز میں سندھ کے مختلف شہروں کے بھی دورے کرینگے،ذرائ