Light
Dark

سی سی ٹی وی کیمرے ریپلیس کریں گے

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو

آپریشنل پولیسنگ اور پیٹرولنگ کو سی سی ٹی وی کیمرے ریپلیس کریں گے

ترقیاتی ممالک میں کہیں لوگ پولیس پیٹرولنگ کی ڈیمانڈ نہیں کرتے

کمیونٹی کے تعاون سے ہم جدید کیمرے شہر میں لگارہے ہیں

جدید کیمروں کی مدد سے کافی کامیابیاں مل رہی ہی

جب تعریف ہوتی ہے تو پریشر بھی ہم پر بڑھ جاتا ہے کہ توقعات بھی زیادہ ہوں گی

کاٹی آکر اپنائیت کا احساس ہوتا ہے

ٹیم ورک اور کور آرڈینیشن کے بغیر کوئی ادارہ کام نہیں کرسکتا

مسائل قبر میں جانے تک ختم نہیں ہوں گے

میری ٹیم بہترین کام کررہی ہے، انہیں شاباش دیتا ہوں، پر امید ہوں کہ مزید بہتری لائیں گے

انوسٹیگیشن پر ہم خصوصی توجہ دے رہے ہیں، کورنگی میں تجربہ کار افسر تعینات ہے

سب مسائل کا حل ایک ادارہ نہیں کرسکتا

مون سون کے بعد جو مسائل ہوئے اس کے بعد جرائم کی لہر میں اضافے کی بات کی گئی

وزیر بلدیات نے یقین دہانی کرائی ہے کہ جلد سڑکوں کی مرمت کا کام شروع کرادیں گے

ٹریفک جام ہوتا ہے تو لوٹ مار بڑھ جاتی ہے اسے تسلیم کرتے ہیں

پولیس سے توقعات بہت زیادہ ہیں، ہم اگر عزر پیش کریں تو اسے منفی لیا جاتا ہے

ہم مسائل کے حوالے سے حکومتی اداروں سے رابطے میں رہتے ہیں

عوام کا اعتماد ظاہر کرتا ہے کہ بطور مجموعی پولیس کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے

کمیونٹی کے تعاون کے بغیر پولیس چل نہیں سکتی

نفری کی کمی پولیس کا بڑا مسئلہ ہے

ہم واٹر ہائیڈرنٹ، الیکشن، انکروچمنٹ پولیو ، محرم،ربیع الاول سب کررہے ہیں

ہم سب کچھ کررہے ہیں، نہ نہیں کرسکتے

سی پیک یونٹ میں کراچی پولیس کی نفری لگی ہوئی تھی

وہ حساس معاملہ ہے اس سے منہ نہیں موڑ سکتے

چائنیز کی ڈیوٹی پر مامور نفری واپس آئے گی کیونکہ نئی نفری آرہی ہے

آر آر ایف کی نفری ایس فور پراجیکٹ والی کراچی پولیس کے ماتحت ہونے جارہی ہے

نفری کی کمی ہمارا پرانا مسئلہ ہے، کوشش کریں گے اس مسئلے کو جلد ختم کریں