Light
Dark

بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش

نئی دہلی: بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب کے سمندر میں ہنگامی لینڈنگ کی کوشش میں گر کر تباہ ہو گیا ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر پوربندر سے تقریباً 45 کلومیٹر دور سمندر میں ایک کشتی کے عملے کے بیمار رکن کو میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے ریسکیو کرنے پہنچا۔

ریسکیو آپریشن کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹر کو بحیرہ عرب میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ تاہم وہ سمندر میں گر گیا۔ ہیلی کاپٹر میں 4 اہلکار سوار تھے جن میں سے 3 سمندر میں ڈوب گئے جبکہ صرف ایک کو بچایا جا سک