ایران سے اسمگلنگ: اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 14 فیصد گرگئی
پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت اگست کے دوران 1.22 ملین ٹن رہی جوسالانہ بنیاد پر 14 فیصد کم ہے۔
عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل) کے مطابق فروخت میں کمی کی وجہ ایران سے اسمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی اور اس عرصے کے دوران زیادہ بارشیں ہیں۔