لیڈی کانسٹیبل کی ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کا معاملہ
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے لیڈی کانسٹیبل کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
مذکورہ لیڈی کانسٹیبل ماریہ گزری تھانے میں تعینات یے۔
ایس ایس پی ساؤتھ سے مذکورہ لیڈی کانسٹیبل کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے اس طرح کی غیرذمہ دارانہ فعل کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔