چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، پوليس نے کچے کے تمام تر راستے بند کردیئے
آپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری
پولیس نے ناکابندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا
آپریشن میں اے پی سی گاڑیوں،جدید مشنری سمیت پولیس کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے
آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ٹھکانوں اور مورچوں کو آگ لگا کر مسمار کردیا گیا