Light
Dark

آج مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آج مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بمحکمہ موسمیات نے آج مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، مشرقی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔ اس دوران جنوب مشرقی/زیریں سندھ میں کہیں کہیں آندھی چلنے اور موسلادھار بارش کی توقع ہے۔

اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کو موسم گرم رہے گا جبکہ رات کو مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، جہلم، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، میانوالی، خوشاب، سرگودھا اور فیصل آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران ڈی جی خان، لیہ، بھکر، ملتان، ساہیوال، خانیوال، بہاولپور، بہاولنگر، راجن پور اور رحیم یار خان میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔ارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، مشرقی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔ اس دوران جنوب مشرقی/زیریں سندھ میں کہیں کہیں آندھی چلنے اور موسلادھار بارش کی توقع ہے۔

اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کو موسم گرم رہے گا جبکہ رات کو مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

لاہور، سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، جہلم، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، میانوالی، خوشاب، سرگودھا اور فیصل آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران ڈی جی خان، لیہ، بھکر، ملتان، ساہیوال، خانیوال، بہاولپور، بہاولنگر، راجن پور اور رحیم یار خان میں چند مقامات پر آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے۔