سونے کی قیمت میں معمولی کمی، سونا 2 لاکھ 57 ہزار400 روپے کا تولہ ہو گیا۔
سونے کے نرخ میں 300 روپے فی تولہ کمی ہوئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی معمولی کمی ہوئی۔
10 گرام سونا 256 روپے سستا ہوا اور دس گرام سونے کے نرخ اس کمی کے بعد 2 لاکھ 20 ہزار 4680 روپے ہو گئے۔