Light
Dark

روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے

ہور، روٹی 20 روپے میں بیچنے کی اجازت دی جائے، متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔

متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سادہ روٹی 15 روپے میں نہیں بیچ سکتے۔ نان بائی ایسوسی ایشن نے موقف اختیار کیا کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے مہنگا ہوگیا ہے، اس وجہ سے روٹی سستی نہیں بیچ سکتے۔