ٹریفک آن لائن ”- ہم چاہتے ہیں کہ بطورڈرائیورہر شخص محفوظ رفتار سے گاڑی چلاے جو اس کے اور اس کی فیملی کے لئے باعثِ تحفظ ہواور جس سے سڑک کو بھی نقصان نہ ہو، ٹریفک کے حالات وواقعات سے باخبر رکھنے کے لئے پیش خدمت ہے ہمارا ہر دلعزیز پروگرام میزبان انضار احمد کے ساتھ جس میں مہمان گرامی ہوتے ہیں خود ڈی آئی جی ٹریفک جناب احمد نواز جو دیتے ہیں آپ کے براہ راست سوالات کے جوابات ……اور آپ واقف ہوتے ہیں راستوں کے ان حقوق وفرائض سے جو آپ سے ابھی تک پوشیدہ رہے ……دلچسب، کارآمد اور معیاری گفتگو