Light
Dark

صارفین کی شکایات کے فوری حل کے لیے لیسکو کو مزید بارہ منی ٹرک فراہم کردیئے گئے ہیں، ٹرکوں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب لیسکو ہیڈکوارٹر لاہور میں ہوئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا کہ شدید گرمی میں شکایات کا فوری ازالہ ہمارا اولین فریضہ ہے۔ہم ٹرانسپورٹ کی کمی کو پوراکرنے کے لیے کوشاں ہیں۔باقی معاملات میں بھی اصلاحات لائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ  اب فیلڈ سٹاف کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ تمام شکایات کا بروقت ازالہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *