Light
Dark

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، فاسٹ بولر مچل اسٹارک بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہوگئے۔

آسٹریلوی اسٹار بولر مچل اسٹارک ذاتی وجوہات کی بناء پر 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے دستبردار ہوگئے۔

کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک کے فیصلے کو سپورٹ کرتے ہیں، اسٹارک نے میڈیا سے پرائیویسی کی درخواست کی ہے، اسٹارک اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *