![](https://rehnumanews.tv/wp-content/uploads/2025/02/image-166.png)
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ وار بلند ترین سطح 114620 رہی
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 9 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 10 ہزار 332 پر آ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 845 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 10 ہزار 322 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔