Light
Dark

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خواتین کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تیزاب سے جھلسنے والی ایک خاتون نے بتایا کہ سودا سلف لینے بازار گئی تھی، گھر کے قریب پہنچی تو موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد نے تیزاب پھینک دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *