Light
Dark

افسوسناک خبر، نیوکراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی


گزشتہ 11 روز سے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچہ کی لاش پانی کے ٹینک سے ملی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے,کراچی میں نارتھ کراچی کے علاقے سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی
بچے کی لاش گھر کے قریب زیرزمین پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی, سات سالہ صارم گیارہ روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوا تھا
پولیس اور اہلخانہ اسکی بازیابی کے لیئے کوششیں کررہے تھے
ننھے صارم کی لاش زیرزمین ٹینک سے نکال لی گئی ہے, واٹر ٹینک پر ڈھکن کی جگہ گتہ کا ٹکڑا رکھا ہوا تھا ,بچے کی لاش دیکھ کر والدہ شدت غم سے نڈھال ہیں
بچہ حادثاتی طور پر ٹینک میں گرا یا کسی نے گرایا تحقیقات کررہے ہیں, پولیس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *