Light
Dark

پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو کی جانب سے پاکستان کا پہلا مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1 آج دوپہر کو لانچ کیا جائے گا

پاکستانی ساختہ سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا۔

لانچ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد کی جائیگی

سپارکو کے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت اور لگن نے پاکستان کو اس قابل فخر لمحے تک پہنچایا

خلائی کامیابی کا ایک اور سنگ میل دیسی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-1) کی تصاویرجاری کردی گئیں, پاکستان کا مقامی EO-1 سیٹلائٹ خلائی ترقی میں ایک اہم قدم ہے۔

سیٹلائٹ ڈیزاسٹر ریسپانس، زراعت، اور شہری منصوبہ بندی میں مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
EO-1
فوڈ سیکیورٹی اور واٹر مینجمنٹ کی مدد کے لیے بھی استعمال میں لایا جائے گا۔

EO-1
سیٹلائٹ ملک بھر میں قدرتی وسائل کی نگرانی میں اضافہ کرے گا
EO-1
پاکستان کے خلائی پروگرام اور ٹیکنالوجیکل ایج کو مضبوط کرے گا_