Light
Dark

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا ہے ۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *