
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 10.8 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ہے اور شمال مشرق سےچلنے والی ہواؤں کی رفتار 3 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے۔