ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 15 زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ ڈورا۔ حادثے میں آٹھ افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹریلر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
حادثے میں متعدد پیدل اور ریڑھی بان ٹرالر کی زد میں آئے