کاروبارپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی جس کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کے کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔January 11, 2025January 11, 2025Authorبازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 4 ہزار 339 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 13 ہزار247 پر بند ہوا ہے