Light
Dark

کراچی میں واٹر ٹینکر نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *