Light
Dark

چین میں پھیلنے والا وائرس بھارت میں داخل، تین کیسز سامنے آ گئے

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو کیس بنگلورو، کرناٹک اور ایک احمد آباد، گجرات میں سامنے آیا ہے۔ بنگلورو میں تین ماہ اور آٹھ ماہ کے شیر خوار اور احمد آباد میں دو ماہ کے شیر خوار میں ایچ ایم پی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

پوسٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایچ ایم پی وی، انفلوئنزا اے، مائکوپلاسما نمونیا اور کووڈ 19 سمیت متعدد وائرس کے پھیلنے سے اسپتالوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *