Light
Dark

خیبر پختونخوا میں تمام اقسام کے خرگوش کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی۔

پشاور سے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق یہ فیصلہ خرگوش کی کم ہوتی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق شکار پر پابندی کا اطلاق تاحکم ثانی رہے گا، خلاف ورزی کرنے والوں پر وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا۔

چیف کنزرویٹر کے مطابق انسانوں کی آبادی بڑھنے کے باعث خرگوش اپنے قدرتی مسکن چھوڑ رہےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *