Light
Dark

کراچی: مبینہ زہر خورانی سے 6 افراد بیہوش، ایک دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ایک گھر سے 6 افراد بیہوشی کی حالت میں ملے ہیں۔

پولیس کے مطابق دوران علاج ایک بے ہوش شخص دم توڑ گیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر زہریلی چیز کھانے سے پیش آیا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بیہوش ہونے والوں میں خاتون اور نومود بھی شامل ہیں، معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، متاثرہ افرا کے ہوش میں آنے کے بعد ان کے بیانات کی روشنی میں بھی تحقیقات کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *