Light
Dark

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا سردیوں کے دوران یونیفارم کوڈ میں نرمی کی ہدایت

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ انسٹیٹیوشن نے نجی اسکول کو مراسلہ جاری کردیا۔

سردیوں کے دوران نجی اسکولز طلباء کے یونیفارم میں نرمی برتی جاۓ۔ محکمہ تعلیم سندھ

بچوں کی صحت کی خاطر سردی سے بچاؤ کے اقدامات میں ان کے ساتھ تعاون کیا جاۓ۔ اور

سردی کے دنوں میں طلباء جو گرم کپڑے پہن سکتے ہیں انہیں اس کی اجازت دی جاۓ۔ محکمہ تعلیم سندھ

اسکول کلاسز میں بھی سردی کے بچاؤ کے ہر ممکن اقدامات پورا کیا جاۓ۔ محکمہ تعلیم سندھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *