Light
Dark

ایل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہونے لگی۔

رپورٹ کے مطابق ایل پی جی فی کلو 10 روپے اضافے سے 290 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی۔

اس بارے میں دکانداروں کا کہنا تھا کہ مارکیٹنگ کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں ا یل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہو رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *