Light
Dark

اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ کا شکار گاڑی میں سوار 4 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔

یسکیو ذرائع کے مطابق اسکردو میں ملوپہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گاڑی حادثے کا شکار ہوئی۔ ملبے تلے دب جانے سے گاڑی میں سوار چار افراد دب جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کا بتانا تھا کہ ملبے تلے دیگر افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، جاں بحق افراد کا تعلق شنگوس گاؤں سے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *